تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مولانا امجد علی رضوی کے والد بزرگوار کا انتقال، ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد

📅 15-02-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سنت کبیر نگر

<p>سنت کبیر نگر: 15فروری
گزشتہ جمعہ کو حضرت مولانا امجد علی رضوی(ممبئی) کے والد محترم اور گرام پردھان جناب محمد حنیف انصاری صاحب کا انتقال آبائی وطن موضع بڑھرا سعی بزرگ ضلع سنت کبیر نگر میں ہوا۔ جن کی نماز جنازہ حضرت مولانا ماشاءاللہ صاحب قبلہ نظامی نے پڑھائی جس میں قرب و جوار کے عوام و خواص نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
آج ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ایک پاکیزہ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی ہوئی اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا مانگی گئی۔
یہ معلومات مرحوم کے فرزند مولانا امجد علی رضوی نے ہماری آواز کو فراہم کرائی اور لوگوں سے دعاے مغفرت کی اپیل کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 709 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز