تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

ہتھیارہ مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ میں شہنشاہ بغداد کانفرنس منعقد

📅 13-11-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بنگال

<p>مورخہ 17 نومبر بروز بدھ بعد نمازِ عشاء ہتھیارہ ملن پلی مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ میں کے فداۓ تاج الشریعہ جناب مختار احمد رضوی صاحب کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام شہنشاہ بغداد کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے۔ جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت عمدۃ الخطباء حضرت علامہ مولانا عمیم الزماں قادری صاحب قبلہ کا ہوگا ساتھ ساتھ عالم با عمل حضرت علامہ اکبر علی علیمی مدرس مدرسہ ھذا بھی خطاب فرمائینگے جبکہ شعراء میں شاعر اسلام رہبر شاہی مداح رسول حافظ عبد القادر اشرفی اور دیگر علماء و مداحان مصطفیٰ تشریف لا رہے ہیں جملہ عاشقانِ غوث اعظم سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر حضور غوث پاک کی فیوض و برکات سے مالا مال ہو ۔
راقم الحروف ۔طلباء مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ ہتھیارہ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3916 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ 'علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ' سے سرفراز

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

پروردگار نے جھلستی قوم کی سسکیاں سن لی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز