تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

سید طاہر میاں کے جنازے میں امڑی بھیڑ خانقاہ میں ہی ہوئے سپرد خاک

📅 19-08-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے روز لکھنو کے ایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہو گیا تھا ملک کے کئ حصوں میں انکے مریدین کی تعداد ہزاروں میں ہے صوبہ کے ضلع ہردوئ کے علاوہ شاہجہانپور لکھیم پور کھیری بریلی مارہرا پیلی بھیت بدایوں فرخ اباد قنوج کانپور سمیت کئ ضلعوں کے لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی  اس موقع پر نگر پالکا چیر مین حںیب احمد خان سید بادشاہ حسین واسطی سید رضوان میاں سید اویس میاں سید نجیب میاں کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی  وسماجی لوگ موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3639 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز