تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

جمعیت علماء گوپا مؤ کے تحت سید واڑہ میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد

📅 01-03-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)
جمعیت علماء گوپامؤ کے زیر اہتمام محلہ سیّدواڑا مرکز مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا ، جلسہ کی صدارت مولانا محمد عمران ندوی جنرنل سکریٹری اور نظامت مولانا محمد شاہد قاسمی مقامی صدر جمعیت علماء گوپامؤ نے کی ۔خصوصی خطاب کرتے ہوئے مولانا حمایت اللہ ندوی نے کہا بے پردگی عام ہونے کے سبب آج زنا، عیّاشی اور قتل جیسی وارداتیں ہو رہی ہیں، انہوں نے کہا خواتین شدید ضرورت پر ہی باہر معقول پردہ سے نکلیں، باریک ، چست نقاب ودیگر کپڑے پہن کر نہ نکلیں جس سے بدن چمکے یا جسم کے اعضاء ظاہر ہوں بعد ازاں مولانا عبد الجبار ندوی نے تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کریں چاہے مدرسوں میں بھیج کر یا ٹیوشن کے ذریعہ ، حالات کیسے بھی ہوں بچوں کی تعلیم پر فرق نہ پڑنے دیں ،ہمارے بچے تعلیم یافتہ ہوں گے تو معاشرے کے اصلاح ہوگی ، سماج ترقی کرے گا، مولانا شمش الدین قاسمی نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا جو ماں نو مہینے سخت تکلیفیں اٹھا کر بچے کو پیٹ میں رکھکر جنم دیتی ہے اور سردی گرمی سے بچانے کے لیے خود بھیگے بستر پر سوتی اور بچے کو سوکھے میں سلاتی ہے وہی بچہ جوان ہو کر والدین کو گالی دے اور برا بھلا کہے ایسی اولاد پر لعنت ہو، جلسہ کا آغاز حافظ ریاض کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا نعت مولانا عبد الجبار ندوی نے پیش کی مولانا شمش الدین کی رقّت آمیز دعا سے جلسہ اختتام پذیر ہو ا تمام اراکین نے شرکت کی خصوصاً مولانا نوشاد ندوی میڈیا انچارج، مولانا شاہنواز ندوی سکریٹری، مولانا محمد افضال ندوی سکریٹری، حافظ دلشاد خزانچی، حافظ لیاقت علی ،حافظ محمد شفیع ودیگر لوگ موجود رہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3646 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز