کسانوں کے لئے بجٹ میں کوئی راحت نہیں: نریش کمار
📅 01-02-2021
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
سیاسی گلیاروں سے
<p>ہماری آواز/نئی دہلی ،یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر نریش کمار نے لوک سبھا میں پیر کو پیش عام بجٹ 2021-22 کو کسانوں کے لئے "اونٹ کے منہ میں زیرہ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں کسانوں کو کوئی راحت نہیں دی گئی ہے۔</p>
<p>انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے کی کوئی بات نہیں کی جارہی ہے اور کسان غریب سے غریب تر ہوتا جارہا ہے جبکہ سرمایہ داروں کی دولت میں اضافہ ہورہا ہے۔
بجٹ میں کہا گیا ہے کہ منڈیاں انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کی بات بجٹ میں کہی گئی ہے ، لیکن ملک میں کل سات ہزار منڈیاں ہیں جبکہ ملک میں 42 ہزار منڈیوں کی ضرورت ہے ۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار

"آل انڈیا علماء بورڈ الیکشن میں مسلم رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کے درپے" مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بڑا الزام

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز