جلپائی گڑی میں تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت، 18 زخمی
📅 20-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
بنگال
<p>کلکتہ: 20 جنوری(پریس ریلیز) مغربی بنگال کے جلپائی گڑی ضلع میں دھوپگڑی کے نزدیک منگل کی رات کہرے کی وجہ سے تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کل رات قریب پونے دس بجے دھوپگڑی کے نزدیک بولڈر سے لدے ٹرک کی دوسری سمت سے آرہی منی ٹرک سے ٹکر ہوگئی اور اسی کے فوراً بعد ایک کار بھی ٹکرا گئی۔ حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہوگئی اور 18 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے راحت اور بچاؤ اور کا کام شروع کیا۔ زخمیوں کو دھوپ گڑی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا،جہاں سے انہیں جلپائی گڑی کے اسپتال میں ریفر کردیا گیا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ 'علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ' سے سرفراز

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

پروردگار نے جھلستی قوم کی سسکیاں سن لی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز