والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج
📅 18-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی
<p>ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں پہلی بار پانچ وکٹ حاصل کئے ہیں ۔
سراج نے 73 رن دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔
انہوں نے میچ کے چوتھے دن پیر کے روز یہ شاندار ریکارڈ اپنے نام کیا۔
محمد سراج نے کہا یہ سب باپ کی دعا سے ممکن ہوسکا ہے۔معلوم ہونا چاہیے کہ ابھی کچھ دنوں پہلے ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز