تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

علیمیہ جمداشاہی کے سینئر استاذ مولانا احمد رضا بغدادی کے والد بزرگ وار کا انتقال

📅 18-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سنت کبیر نگر

<p>ہٹوا/سنت کبیر نگر: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے مؤقر و محترم استاذ حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا نورانی بغدادی صاحب قبلہ سسواداخلی،ہٹوا،سنت کبیر نگر،یوپی کے والد محترم حافظ وقاری مقبول احمد صاحب امام جامع مسجد سسواداخلی، ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْن
اللہ تعالیٰ حافظ صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، نیز ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل پر اجر جزیل کی توفیق بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔
نماز جنازہ کل مورخہ 19 جنوری 2021ء بروز منگل، سہ پہر 03:00 بجے ان کے آبائی وطن سسوا داخلی، پوسٹ ہٹوا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی میں ادا کی جائے گی۔
شریک غم
گدائے علیم عبدالجبار نور علیمی نیپالی
مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 842 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز