تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

الاصلاح اکیڈمی و ایم اے اکیڈمی میں 21 مئی سے 01 جون تک سمر کلاسز

📅 17-05-2025 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
متفرقات

<p>ماہرین کی مدد سے نکھاری جائے گی طلبا کی صلاحیتیں</p>
<p>گورکھپور، جامعہ الاصلاح اکیڈمی، نورنگ آباد، گورکھناتھ میں 21 سے 26 مئی صبح 9 بجے سے 11 بجے تک اور ایم اے اکیڈمی ترکمان پور میں 27 مئی سے 01 جون تک صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک سمر کلاسز منعقد کیے جائیں گے، تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، اس دوران مختلف قسم کی تخلیقی سرگرمیاں منعقد ہوں گی، جن کی مدد سے بچوں کی صلاحیتوں میں نکھار آئے گا، مختلف ایکٹیویٹیز کرائی جائیں گی، گرمیوں کی چھٹیوں کو مختلف صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے استعمال کیا جائے گا، یہ اطلاع استاد آصف محمود، عاقب انصاری، حافظ رحمت علی، قاری محمد انس رضوی نے مشترکہ طور پر دی ہے۔</p>
<p>انہوں نے کہا کہ سمر کیمپ کا انعقاد طلبا میں تخلیقی سوچ پیدا کرنے، ان میں ٹیم ورک، خود اعتمادی اور زندگی کی دوسری اہم صلاحیتوں کو فروغ دینے اور سماجی و ثقافتی اقدار کو سمجھنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے، سمر کیمپ کے دوران روزانہ دو گھنٹے سرگرمیاں کی جائیں گی، شرکت کرنے والے بچوں کی دلچسپیوں کو بھی جاننے کی کوشش کی جائے گی، ٹائم ٹیبل تیار کر لیا گیا ہے، مختلف سرگرمیوں کے لیے ماہرین کی مدد بھی لی جائے گی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ص

صمد احمد صدیقی (محمد انس قادری)

📍 Barabanki

📰 41 پوسٹ👁 18 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں چھ روزہ سمر کیمپ شروع

اسلام نے اپنے ملک سے محبت و وفاداری کرنا سکھایا ہے : مفتیہ غازیہ

ایم ایس آئی کالج کا صدر مدرس بننے پر لیکچرر مختار احمد کو پیش کی مبارکباد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز