تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مولانا غلام غوث صاحب نے نیٹ کوالیفائی (پاس) کرکے اپنے والدین اور گاؤں کا نام روشن کیا: ضیاء الرحمن امجدی

📅 23-02-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>(علی گڑھ ،20 فروری، پریس ریلیز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجینسی (NTA)نے یو جی سی نیٹ جے آرایف دسمبر 2020 وجون 2021 کا رزلٹ ریلیز کردیا ہے یہ امتحان نیشنل لیول کے امتحان میں سے ایک بہت اہم امتحان ہوتا ہے لاکھوں کی تعداد میں طلباء اس میں شریک ہوتے ہیں
اس امتحان میں کل سوالوں کی تعداد 150 ہوتے ہیں جن کے کل 300 نمبرات مختص ہوتے ہیں ۔
اردو مضمون سے مولانا غلام غوث صاحب نے اس امتحان کو پاس کیا، 300 نمبرات میں سے انہوں نے 198 نمبر حاصل کر کے اچھی پوزیشن حاصل کی ۔
مولانا غلام غوث صاحب ردولی ودھان سبھا (ضلع ایودھیا)کے ایک گاؤں بازید پور کے رہنے والے ہیں انہوں نے حفظ وقرات اور عالمیت وفضلیت کے بعدیونیورسٹی کا رخ کیا
اور بی اے ,ایم اے , بی ایڈ میں اعلی نمبرات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی.
علاوہ ازیں دہلی یونیورسٹی سے ایم فل کر کے مزید تعلیم کے لئے کوشاں ہیں اس کے لئے وہ دہلی میں ہی اس وقت مقیم ہیں
نیٹ امتحان پاس کرنے پر انہوں نے بتایا کہ یہ میرے رب کا کرم ہے اور میرے والدین کی دعاؤوں کا اثر ہے اپنے گاؤں کے یہ پہلے ایسے ہونہار طالب علم ہیں جنہوں نے نیٹ امتحان پاس کیا اور اپنے والدین اور گاؤں کا نام روشن کیا، گاؤں کے لوگ ودیگر احباب مبارکبادیاں پیش کررہے ہیں اور اس کامیابی پر خوشیوں کا بھی اظہار کررہے ہیں،
ان کے علاوہ مولانا زین العابدین مصباحی کو جے آر ایف، مولانا ظفریاب مصباحی کو نیٹ کوالیفائی (پاس) کرنے پر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کے تمام علماء کرام نے مبارکبادیاں پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لئے دعائیں کی.</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ن

نعیم الدین فیضی برکاتی

📍 Barabanki

📰 12 پوسٹ👁 43 قارئین📊 3.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز