انڈیا نے دیا نئے سال اور نئی دہائی کا خوب صورت تحفہ، آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دی کراری شکست
📅 29-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی
<p>ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبر
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز