کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی
📅 28-12-2020
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پریاگ راج
<p>کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔</p>
<p>پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ روی شنکر دوبے کا جانور پڑوسی پریم بلی دوبے کے کھیت میں چلا گیا تھا۔
اسی بات کے سلسلے میں دونوں میں کہا سنی ہوئی اور تنازع ہوگیا اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جم کر لاٹھی برسائی جس میں ایک کی موت ہو گئی اور 6افراد زخمی ہوگیے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز