تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لیے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا

📅 29-07-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
لکھنؤ

<p>لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)اترپردیش میں کپڑا صنعت کی ریڑھ کہے جانے والے بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا۔ مر کزی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی مدرا اسکیم اور اترپردیش حکومت کی ’ایک ضلع، ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کے تحت بنکروں کو سستے شرح پر قرض کے ساتھ سبسڈی کا فائدہ دیا جائے گا۔ اس کے لیے ریاست کے سبھی ہتھ کرگھہ اور پا ور لوم بنکروں کو ان بورڈ کرایا جائے گا۔
اس ضمن میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ہینڈ لوم اور کپڑا صنعت ڈاکٹر نو نیت سہگل کے ساتھ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے چیف جنرل منیجر جناب اجے کھنا کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں طے ہوا کہ ایس بی آئی بینک پہلے مر حلے میں وارانسی کے 50 بنکروں کو مدرا اسکیم کے تحت قرض مہیا کرایا جائے گا۔ قرض کے لیے بنکروں کو صرف اپنا شناختی کارڈ ، بنکر ہونے کا تصدیق نامہ، آدھار کا رڈ اور ہینڈ لوم میں رجسٹریشن کا تصدیق نامہ دینا ہو گا۔ قرض منظور ہونے کاسبھی عمل مر کزی ہو گا۔ اس سے بنکروں کو قرض کے لیے برانچ برانچ بھٹکنا بھی نہیں ہو گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 451 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز