سیتا پور کی سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ کے ہائی اسکول کامرس میں 95 فیصد نمبر لاکر ضلع میں اول مقام حاصل کیا
📅 20-07-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
لکھنؤ
<p>بارہ بنکی/سیتاپور(پریس ریلیز)
عظیم و اعلٰی شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کی ناتن سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ سے ہائی اسکول کے امتحان میں ضلع سیتا پور میں سب سے زیادہ 95 فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ، اسکول اور ضلع کا نام روشن کیا۔یہ کامرس سائڈ کی طالبہ تھیں بیٹی سمردّھی سنہا کو ہم اپنے اخبار کنبہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آئندہ کے سارے امتحانات میں اسی طرح کی کامیابیاں حاصل کرنے کی دعا کرتے ہوئے سینئر شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز