تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

شمال-مشرق میں بی۔جے۔پی۔ حکومت بننے پر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے: امت شاہ

📅 27-12-2020 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
منی پور

<p>امپھال: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ شمال-مشرق میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کے بعد زیادہ تر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور اب جو کچھ بچے ہوئے ہیں وہ بھی جلد مین اسٹریم میں شامل ہو جائیں گے مسٹر شاہ نے یہاں ہاپتا کانگجیئیبُنگ میں ایک عوامی استقبالیہ پروگرام کے دوران کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان دنیا کا نمبر ایک ملک بننے کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے ممالک میں چوٹی پر پہنچنے کا ہندوستان کے سفر کے دوران ملک کے کسی بھی حصے، بالخصوص شمال۔مشرق کو کسی بھی صورت میں پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جب کانگریس شمال۔مشرقی ریاستوں میں حکومت کر رہی تھی، تب پورے ملک میں باغیوں، بند اور ناکہ بندی وغیرہ میں اضافہ درج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شمال۔مشرق میں بی جے پی کی حکومتیں بننے کے بعد زیادہ تر باغیوں نے اپنی بندوقیں چھوڑ دی اور مین اسٹریم میں لوٹ آئے۔ باقی ماندہ گروپ بھی مین اسٹریم میں لوٹ آئیں گے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3488 قارئین📊 1.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز

ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ

👁 7 ویوز