تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں جشن دستارِ فضیلت 29/مارچ کو

📅 26-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بھدوہی

<p>گوپی گنج/بھدوہی: 26 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)
دارالعلوم حبیبیہ رضویہ کاچونتیسواں سالانہ جشن دستار فضیلت بنام حبیب دوعالم کانفرنس اپنی روایتی شان شوکت ساتھ مورخہ۲۹؍مارچ ۲۰۲۲؁ بروزمنگل بعد نماز عشاء منعقد ہوگا ۔
جس میں ملک کے مشاہیر علماء کرام وشعرائے عظام تشریف لارہے ہیں۔
بالخصوص حضرت علامہ سید محمد عادل میاں ایم پی، حضرت علامہ شیخ رحمت اللہ صاحب قبلہ حضرت مولانا شہادت حسین الہ آباد۔
شعرائے عظام میں جناب کلیم دانش کانپوری، جناب صندل جلال پوری، جناب توفیق رضا الہ آباد اورجناب قاسم ندیمی گھوسیا تشریف لارہے ہیں۔اس موقع پر۵۷ بچوں کو حفظ وقرأت وعا لمیت کی دستار وسند دی جائے گی۔
نظامت کے فرائض محمد زاہد رضابنارسی مصباحی انجام دیں گے۔
دارالعلوم حبیبیہ رضویہ کے پرنسپل الحاج مفتی مختار رضوی واراکین نے اس کی جانکاری دی اور عوام اہل سنت کواس کانفرنس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں تشریف لانے کی اپیل کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 98 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھدوہی: دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی کا چونتیسواں سالانہ جلسہ دستار فضیلت بنام حبیب دو عالم کانفرنس کا انعقاد

مرزاپور: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا شاہ غلام محمد نقشبندی کا عرس

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی

👁 4 ویوز