تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

"اشرفی میاں ایوارڈ" سے نوازے گئے مفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی

📅 26-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
لکھنؤ

<p>معروف اسلامی اسکالر و قلمکار،درجنوں کتابوں کے مصنف فقہ و حدیث کے مایہ ناز استادحضرت مولانامفتی محمد کمال الدین اشرفی مصباحی صدر مفتی و شیخ الحدیث ادارہ شرعیہ اتر پردیش رائے بریلی کو خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں کچھو چھہ شریف کی طرف سے شیخ الہند اشرف ملت مولانا سید محمد اشرف اشرفی جیلانی بانی و قومی صدر آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ وولڈ صوفی فورم کے ہاتھوں علماء و مشائخ کی موجودگی میں "اعلیٰ حضرت اشرفی ایوارڈ " سے سرفراز کیا گیا،ایوارڈ ملنے کے بعدملک کے طول و عرض سے اہل علم اور وابستگان سلسلہ اشرفیہ کی جانب سےمبارک باد یوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے
سبھوں نے آپ کے علم وعمل اور صحت و تندرستی کی دعاوں کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے واضح رہے کہ مفتی صاحب تقریباً دو دہائیوں سے اخبار و رساءل میں دینی و مذہبی عناوین پر مسلسل لکھ رہے ہیں، خانوادہ اشرفیہ کچھو چھہ مقدسہ کے مشائخ کرام اور بانی سلسلہ اشرفیہ تارک سلطنت مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی علیہ الرحمہ کے حوالے سے کءی ایک کتابیں تحریر کر چکے ہیں جو اہل علم کے درمیان کافی مقبول ہوچکی ہیں حال ہی میں" مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم ومعارف" نام سے آپ کی ایک اہم کتاب منظر عام پر آءی ہے جو بہت مشہور ہوءی ہےاپنی تحریروں کے ذریعے سلسلہ اشرفیہ کی نشر و اشاعت میں اس وقت جو علماء کرام سر گرم عمل ہیں ان میں آپ کا نام نمایاں طور پر آتا ہے اور خانوادہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں قدر کی نگاہوں سے آپ دیکھے جاتے ہیں، اس سے قبل بھی آپ اپنی قلمی اور علمی خدمات کے سلسلے میں متعدد اعزازات سے نوازے جا چکے ہیں</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
س

سالک دہلوی

📍 Barabanki

📰 27 پوسٹ👁 7 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز