مسجد عطاے رسول اترولہ میں مکمل ہوا قرآن پاک، امام کی ہوئی گل پوشی
📅 19-04-2023
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
بلرام پور
<p>اترولہ</p>
<p>اترولہ ضلع بلرامپور میں واقع مرکزی درسگاہ جامعہ علی حسن اہلسنت اترولہ کے زیر اہتمام عطائے رسول جامع مسجد میں ہرسال کی طرح امسال بھی چاند رات سے تراویح کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں جامعہ کے موقر استاذ حضرت علامہ قاری لیاقت علی صاحب نے مسلسل قرآن پاک سنانے کا سلسلہ جاری رکھا اور 27ویں شب رمضان المبارک کو مکمل قرآن ہوا ۔اس موقع پر حضرت قاری صاحب قبلہ کی گل پوشی کرکے مبارکبادی پیش کی گئی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

ایم۔ایس۔او۔ ضلع بلرامپور نے سالانہ عرس حافظ ملت منعقد کیا

الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا

تحریک پیغام انسانیت(انڈیا) کے بانی و سربراہ مولانا نظام مصباحی "صدرالافاضل ایوارڈ" سے سرفراز
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز