تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

دارالعلوم اہل سنت حشمت العلوم، بلرام پور میں جلسہ دستار بندی

📅 13-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بلرام پور

<p>دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گائیڈیہہ چمرو پور ضلع بلرامپور میں آج پیغام اعلی حضرت کانفرنس و جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی سرپرستی نبیرہ مظہر اعلی حضرت، جانشین شیر بیشہ اہلسنّت حضرت علامہ الشاہ محمد شایان رضا خان سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ مشہوردیہ ڈوکم امیا شریف ضلع سدھارتھ نگر فرمائیں گے نیز
جس کی صدارت حضرت علامہ مولانا محمد وارث علی نوری صاحب قبلہ، نظامت حضرت علامہ مولانا امیر الدین شیرانی صاحب بلرامپوری اور تلاوت حضرت حافظ و قاری محمد مشاہد رضا استاذ ادارہ ھذا فرمائیں گے،
جس میں بحیثیتِ مقرر مناظر اہلسنت ممتازالفقہاء علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد مسیح الدین حشمتی شیخ الحدیث جامعہ غوثیہ عربی کالج اترولہ ضلع بلرامپور، خطیب اہلسنت، خلیفہ طاہرملت حضرت علامہ محمد اسرار احمد فیضی واحدی پرنسپل دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہہ، عمدۃ الواعظین حضرت علامہ مولانا محمدعلی رضا نظامی بستی تشریف آوری ہوگی، نیز نعت پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیش کرنے کے لئے واصف کون و مکاں جناب شکیل نظامی بستوی، واصف رسول اکرم جناب غلام احمد رضا بلرامپوری، مداح حبیب داور جناب سہیل جعفرآبادی، نعت خوان رسول جناب عبدالمصطفی کی تشریف آوری ہوگی ،ان تمام علماء کرام کے علاوہ حضرت علامہ سیدعبدالصبور مہدیہ، علامہ رفیق مشاہدی، علامہ طیب علی مشاہدی، حضرت حافظ و قاری محمد شعبان علی، وغیرہ پیغام اعلی حضرت کانفرنس میں شریک ہوں گے۔۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 46 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ایم۔ایس۔او۔ ضلع بلرامپور نے سالانہ عرس حافظ ملت منعقد کیا

الجامعۃ القادریہ بچھہوا کا جلسہ دستار بندی اختتام پزیر، بچوں کے سر پر دستار حفظ کا تاج زریں رکھا گیا

تحریک پیغام انسانیت(انڈیا) کے بانی و سربراہ مولانا نظام مصباحی "صدرالافاضل ایوارڈ" سے سرفراز

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز