تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

منکاپور میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ کا اہتمام

📅 29-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گونڈہ

<p>منکاپور/گونڈہ: 29 نومبر، ہماری آواز(اسرار فیضی واحدی)
سرزمین بنگوادرگاہی ڈیھ جلہوابلرامپور جناب صدام حسین قریشی پردھان کےمکان پر نہایت تزک و احتشام کے ساتھ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منایاگیا،جس کی سرپرستی پیرطریقت حضرت الحاج شاہ جمال میناصاحب قبلہ سجادہ نشین دربار عالیہ مینایٔہ گونڈہ،صدارت حضرت علامہ قاری الحاج نثار احمد مینایٔ مصباحی پرنسپل جامعہ امیرالعلوم مینایٔہ گونڈہ،قیادت حضرت صوفی فقیر محمد مینایٔ صاحب،حمایت حضرت قاری مشاہدرضاصاحب رضوی،تلاوت حضرت قاری ایازاحمدصاحب مینایٔ گونڈہ،نظامت کےفرایٔض حضرت قاری اختر رضا صاحب نےانجام دیٔیے،خلیفۂ حضور طاہر ملت حضرت علامہ مولانا محمد اسرار احمد قادری واحدی فیضی پرنسپل دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گایٔیڈیہ بلرام پورصدررضااکیڈمی گونڈہ،خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد کلیم احمد مشاہدی چندہ پور،محافظ مسلک اعلیٰ حضرت علامہ مولانا مذکرحسین مصباحی صاحب گونڈہ،مناظراہلسنت خلیفۂ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی امان الرب صاحب رضوی صدر شعبۂ صدر افتاءجامعہ امیر العلوم مینایٔہ گونڈہ کےخطابات ہوۓ،خصوصی خطیب خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مسیح العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی مسیح الدین صاحب قبلہ صدر شعبۂ افتاءالجامعۃالغوثیہ اترولہ نے اصلاح معاشرہ اور حضور غوث الاعظم کے فضائل و مناقب پر نہایت جامع خطاب کرتے ہوئے جامعہ امیرالعلوم مینایٔہ گونڈہ کےسربراہ اعلی حضرت شاہ جمال میناصاحب سجادہ نشین دربار عالیہ مینایٔہ اور وہاں کے تعلیم وتربیت حسن انتظام کانہایت احسن عمدہ تعارف پیش فرمایا،شاعراسلام قاری مستقیم مینایٔ،قاری آس محمد،نعمت رحمانی
،اخترگونڈوی،قسمت چندہ پوری،نوراحمدنورخلیل آبادی نے نعت و منقبت کاخراج پیش کیا،بعدصلاۃوسلام،خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مفتی مسیح الدین صاحب قبلہ کی دعاؤں پرپروگرام اختتام پذیر ہوا،اس کےعلاوہ حضرت مولانا ظہیر احمد قادری،علامہ رفیق مشاہدی،علامہ طیب علی مشاہدی،مفتی سلیم نعیمی،علامہ عبداللہ برکاتی،علامہ غلام جیلانی،حافظ محمد فاروق،مولاناشعبان رضا،قاری مقصود،مولاناعبدالرشید،حافظ خلیل احمد،حافظ اسلام علی،قاری رضوان،قاری امجدوغیرہ کثیر تعداد میں قرب و جوار کے سامعین موجود رہے،پردھان صدام حسین قریشی نے تمام مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 39 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز