تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ تقریب کا انعقاد

📅 05-12-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے

<p>علی گڑھ: 5 دسمبر، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبی انٹر ہاؤس تقریب کا انعقاد عمل میں لایاگیا جس کے تحت مختلف سیرت مقابلے (قرآت نعت ، تقریر اور کو ئز) منعقد کیے گئے۔ اس تقریب میں اسکول کے چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے طلبا نے حصہ لیا۔ مختلف مراحل طے کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ میں 72 طلبا نے شرکت کی جن میں سے 52 طلبا نے پوزیشن حاصل کی ۔ سیرت کو ئز مقابلے میں روز ہاؤس کے طلبانے اول پوزیشن حاصل کی ۔ ان مسابقوں میں پوزیشن لانے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔ محترم سید محمد امان قادری صاحب ڈائرکٹرالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مجھے یقین ہے کہ طلبا ان سیرت مقابلوں کے ذریعہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے سچی محبت کرنے والے بنیں گے۔ مڈل ونگ کے انچارج محترم ڈاکٹر احمر امام صاحب نے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات کے ذریعہ طلبا کو اپنی صلاحتیں نکھارنے کا موقع ملتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے مہمانوں کا شکر یہ بھی ادا کیا ۔ محترم ڈاکٹر سلمان رضا علمی صاحب نے طلباکی حوصلہ افزائی فرمائی اور انہیں مبارک باد پیش کی۔ محترم سلمان رضاعلیمی صاحب حضرت مولانا احمد حسن صاحب حضرت مولانا ساجد نصیری صاحب نے منصفی کے فرائض انجام دیے۔ نظامت کے فرائض محترمحمد شہباز احمد مرکزی صاحب نے ادا کیے۔  کنوینر مولاناانیس مجتبٰی مصباحی صاحب نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس پر مسرت موقع پر محترمه صبیہہ خان پرنسپل البرکات پبلک اسکول علی گڑھ، محترمہ لبنی خلیق صاحبہ وائس پرنسپل البرکات پبلک اسکول، محترمہ سجاتا ڈوئل صاحبہ ، محترم فیضان دیوان صاحب، فرحانہ میم، بازغہ میم ، مولانا عمیر رضا صاحب اور جملہ اساتذہ موجود ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 978 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز