محمد عاطف بنے حافظ قرآن، اعزا و اقربا نے مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا
📅 22-11-2024
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
تعلیمی گلیاروں سے
<p>گورکھپور، ہریا نوسڑھ کے رہنے والے محمد عقیل خان اور قسمت النساء کے پندرہ سالہ صاحب زادے محمد عاطف خان نے تین سال میں پورا قرآن پاک حفظ کیا، محمد عاطف نے اپنی تعلیم دارالعلوم برکاتیہ اہل سنت سید العلوم مگہر سنت کبیر نگر سے مکمل کی ہے، حافظ بننے پر محمد عاطف کی علمائے کرام نے دستار بندی کی، اعزا و اقربا نے تحفہ تحائف اور دعاؤں سے نوازا۔</p>
<p>عاطف کی کامیابی پر، محمد شکیل خان، محمد شمیم خان، محمد ایوب خان، محمد عادل خان، محمد آصف، محمد عاصم، ایڈووکیٹ محمد یاسین، ماسٹر شبیر احمد، ڈاکٹر پیشکار احمد، صغیر احمد، حافظ محمد قادر، پیر محمد، محمد اعظم، محمد آویش وغیرہ نے مبارکباد پیش کی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز