تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

📅 25-10-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی

<p>مکرمی !
اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے لگے کیونکہ مغرب کی نماز کا وقت ہو چکا تھا۔ کھیلوں کے بیچ جب وقفہ ملتا ہے تو کھلاڑی کچھ دیر کے لئے آرام کرتے اور پانی یا کولڈرنک پیتے ہیں مگر محمد رضوان نے اس موقع کو غنیمت جانا اور گراؤنڈ پر ہی نماز کی ادائیگی شروع کر دی۔ ان کی نماز پڑھتے ہوئے فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اُن کو بہت پزیرائی ملی ہے بلاشبہ انہوں نے ایک قابلِ ستائش کام کیا ہے اور دنیا بھر لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ چاہے حالات کیسے بھی ہوں چاہے کتنی بھی بڑی مصروفیت ہو ایک مسلمان کو ہر حال میں نماز قضاء نہیں کرنا چاہیے۔ جب آج کے دور مسلمان مختلف حیلے بہانوں سے نماز کی ادائیگی سے محروم رہتے ہیں نماز ہر حال میں فرض ہے اور ہمیں ادائیگی نماز کو ہر کام پر فوقیت دینے کی ضرورت ہے محمد رضوان قابلِ مبارکباد ہیں ہم ان بہتر مستقبل کے آرزو مند ہیں۔</p>
<p>آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز
قبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز</p>
<p>مرسلہ: ساجد محمود شیخ میراروڈ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1141 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز