تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

اُردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کے ساتھ محکمۂ تعلیم بہار کا غلط رویہ، E - Shiksha kosh App میں جلد سدھار کرنے کی مانگ: مہجورالقادری

📅 04-11-2024 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بہار

<p>نوادہ ( پریس ریلیز) بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نوادہ کے صدر مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادھر حالیہ کئی مہینوں سے مسلسل اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کو محکمہء تعلیم بہار کا ہراساں کرنے والا رویہ سامنے آرہا ہے اسی ضمن میں 3/ نومبر 2024 بروز اتوار کو اردومیڈیم اسکولوں کے اساتذہ online Attendance بنانے میں کافی پریشان رہے مگر نہ تو Teacher ID سے حاضری بن پائی اور نہ ہی School id سے البتہ आज छुट्टी है اور Holly Day ضرور प्रदिर्शत ہو رہا تھا اور یہ معاملہ کسی ایک ضلع کا نہیں بلکہ پورے صوبہ بہار میں اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کے ساتھ پیش آیا جب کہ اردو میڈیم اسکولوں کی ترمیم شدہ چھٹی لسٹ میں بھیا "دوج کی" کی چھٹی نہیں دی گئی ہے اس کےباوجود ایپ سے آن لائن حاضری نہ بننا اردو کے ساتھ کوئی سوچی سمجھی سازش کا پیش خیمہ تو نہیں ہے حالانکہ اس سلسلے میں اردو کی کئی تنظیموں نے متعدد مرتبہ محکمۂ تعلیم کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور وزیر تعلیم کی توجہ مبذول کرائی ہے مگر اس کے باوجود اس ایپ میں اب تک کوئی اصلاح نہیں کی گئی ہے بلکہ 3/ نومبر کو بہارے کے سارے اُردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کو ای شکچھاکوش ایپ میں Absent دکھایا گیا ہے اور اساتذہ کے موبائل پر یہ میسیج بھی آیاہے کہ "آپ نے آج 3 / نومبر کو e- Shiksha kosh App پر حاضری درج نہیں کی ہے" اس میسیج کے آنے کے بعد اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ میں کافی بے چینی پائی جارہی ہے اور اساتذہ ڈپریشن میں چلے گئے ہیں ۔بسوٹا تنظیم کے ضلعی صدر مہجور القادری نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری جناب ایس سدھارتھ اور وزیر تعلیم جناب سنیل کمار سے مطالبہ کیا ہے کہ جتنی جلدی ہو اس ایپ میں سدھار کیا جائے اور اُردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کے ساتھ انصاف کیا جائے اس لئے کہ مسلم اکثریتی علاقے میں اردو میڈیم اسکولوں کی خاصی تعداد ہے اگر بروقت اس جانب توجہ نہیں دی گئی تو بہار میں ثانوی درجہ حاصل کرنے والی اردو زبان کی حالت ناگفتہ بہ ہو جائے گی ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3677 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد

بابری مسجد کی شہادت مسلمان کبھی فراموش نہیں کرسکتا: مولانا توصیف عالم 

بہار شریف: محمد علی رضا خان جے ڈی یو اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے گئے 

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز