تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

عرس حضور خطیب البراھین و نظامی کانفرنس 3 نومبر سے

📅 31-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سنت کبیر نگر

<p>سنت کبیرنگر: 31 اکتوبر (ہماری آواز)
ہندوستان کے مشہور صوفی بزرگ خطیب البراهین حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری مصباحی محدث بستوی علیہ الرحمہ کا 11 واں عرس پاک 3 اور 4 نومبر کو خانقاہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ ا گیا شریف میں منعقد ہوگا ۔ عرس کمیٹی کے عہدیداران و کارکنان نیز عقیدت مند عرس کے پروگرام کی تیاریاں جنگی پیمانے پر شروع کر دی ہیں۔ واضح ہو کہ کے پر کر واضح ہو کہ خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج پیر صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی محدث بستوی ایک جید عالم دین اور صوفی بزرگ کے طور پر مشہور ہیں ان کے مریدین و متوسلین ملک کے مختلف ریاستوں میں لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں ہر سال ان کا سالانہ عرس بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ جس میں بیرون ملک کے علاوہ ملک کے مختلف صوبوں سے عقیدت مند پہنچتے ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 3 نومبر بروز اتوار کو بعد نماز فجر قرآن خوانی سے عرس نظامی کا آغاز ہوگا ۔ بعد نماز ظہر نظامی منزل سے چادر دگا گر کا جلوس برآمد ہوگا۔ تا ہم مزار پر انوار پر چادر پوشی اور گل پوشی کا جو سلسلہ شروع ہو گا وہ شام تک جاری رہے گا ۔ بعد نماز عشاء عالمی نظامی کا نفرنس منعقد ہوگی ۔ جس میں ملک و بیرون ملک کے علمائے کرام و مشائخ عظام و شعرائے اسلام شرکت کریں گے ۔ 4 نومبر بروز پیر صبح 8:00 بجے معمولات اہلسنت والجماعت کے مطابق قل شریف کی رسم ادا کی جائے گی تاہم شجرہ خوانی ، فاتحہ اور ملک وملت کی خوشحالی کی عا کے ساتھ عرس کی تمام تقریبات اختتام پذیر ہو جائے گی ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 967 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ایم ایل اے نے صحافیوں کو سولر لائٹس کا تحفہ دیا

عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز