تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: مولانا عسجد رضا خان

📅 11-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
دہلی

<p>حضور اکرم کی گستاخی اور مذہبی کتاب کی توہین کے خلاف حکومتیں سخت قانون وضع کریں : الحاج محمد سعید نوری</p>
<p>دہلی : 11 اکتوبر شہزادہ تاج الشریعہ مولانا عسجد رضا خان نے ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی کو لیکر تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تحفظ ناموس رسالت جیسےحساس مسلے پر جب حکومتیں اپنے سیاسی مفادکے لیے مجرمین کو کھلا چھوڑ دیں اور اس بھیانک جرم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ہی مقدمہ درج کیا جانے لگے تو ملک کی عدالت عظمی سپریم کورٹ کو از خود نوٹس لینا چاہئے تاکہ بھارت میں جو مذہبی تشدد کو ہوا دی جارہی ہے اس پر لگام لگ سکے مولانا عسجد رضا خان نے اگے کہا کہ کسی بھی مذہب اور مذہبی پیشوا کے خلاف زبان درازی کرنے والوں کو سخت دفعات کے تحت جیل میں ڈال دیا جاناچاہیے کہ وطن میں شانتی رہے اشانتی نہ پھیلنے پائے دہلی میں ہونے والے علماے کرام کی ایک میٹنگ میں الحاج محمد سید نوری نے کہا کہ بریلی سے مولانا عسجد رضا خان نے یہ بیان جاری کیا ہے نوری صاحب نے کہاکہ حکومتیں ناموس رسالت پر قانون بنائیں کہ اے دن ہونے والے اس طرح کی بد ڑبانی کو روکا جاسکے اور ملک میں نفرت پروان نہ چڑھنے پائے بریلی سےجاری عسجد رضا کے بیان اور نوری صاحب کی تجویز کو علمائے کرام دہلی نے خوب سراہا اوراس کی حمایت کا اعلان کیا مٹیا محل دہلی کی فاروقیہ بکڈپو میں علمائے کرام اس میٹینگ کی صدارت الحاج معین الدین اشرفی نے کی اس میں کچھوچھہ شریف سے حضرت سید بابر اشرف مولانا غلام ربانی مکتبہ جام نور مولانا محمد حسن خواجہ بکڈپو مولانا سید قیصر خالد حافظ مشکور کے علاوہ دہلی کےدیگرعلمائے کرام موجود تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 951 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے

سپریم کورٹ نے دیا یوگی حکومت کو تگڑا جھٹکا: مدرسہ ایکٹ کو کیا تسلیم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز