تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

غریبی سے نجات ہماری حکومت کی اولین ترجیح: گڈکری

📅 18-12-2020 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

<p>رام پور: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کی ترقی کے لیے اقتصادی نقطہ نظر سے ترقی ضروری ہے غریبی سے نجات ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ”ہنر ہاٹ“ اس سمت میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اورا سمال، مائیکرو اینڈ میڈیم انڈسٹریز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے رام پور(یوپی) میں منعقد ہنرہاٹ کا افتتاح کے موقع پر کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ”ہنر ہاٹ“ میں ملک بھر کے سودیشی ہاتھ سے تیار شاندارمصنوعات دستیاب ہیں۔”ہنر ہاٹ“ گاؤں کے ہنرمند لوگوں کو بڑا پلیٹ فارم مہیا کرا رہا ہے۔ جب یہ سامان بیرون ممالک جائیں گے، ملک کے دست کار، کاریگر صاحب حیثیت اور مضبوط بنیں گے، تبھی ہمارا خواب پورا ہوگا۔
وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کا ”خود کفیل بھارت“ کا خواب پورا کرنے کے لیے ایم ایس ایم ای وزارت، اقلیتی امور کی وزارت اور کھادی اور گرام ادھیوگ کمیشن مل کر کام کریں گے۔ ”ہنر ہاٹ“ کی مصنوعات کو بین الاقوامی پلیٹ فارم مہیاکرانے میں ایم ایس ایم ای وزارت،اقلیتی امور کی وزارت کے ساتھ ملکر کام کریں گے۔
اس موقع پرمہمان خصوصی کے طور پر مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور جناب مختار عباس نقوی،کھادی اورگرام ادیوگ کمیشن کے چیئرمین مسٹر ونئے کمار سکسینہ،اترپردیش کے کھادی اور گرام اُدیوگ، اسمال، مائیکرو اینڈ میڈیم انڈسٹریز کے وزیرمسٹر سِدھارتھ ناتھ سنگھ اور اتر پردیش کے وزیر مملکت برائے پانی، بجلی مسٹربلدیو سنگھ اَولکھ موجودرہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3768 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز