تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کا انتقال قوم کا بڑا خسارہ: مولانا نظام مصباحی

📅 27-09-2023 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
دہلی

<p>نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عمدۃالاباء امیر القلم حضرت علامہ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی اب ہمارے درمیان نہیں رہے مجھے طالب علمی کا زمانہ یاد آتا ہے کہ حضرت کی سرپرستی میں میرا داخلہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ہوا یقیناً صاحب قلم تھے میرے طالب علمی کے زمانے میں جامعہ اشرفیہ میں ایک شیخ آئے تھے شیخ عبدالقادر فاکھانی حضرت علامہ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی سے جب آپ کی ملاقات ہو ئی آپ کے زبان وادب کے سامنے وہ انگشت بدنداں رہ گئے یقیناً جامعہ اشرفیہ عربی لایبریری کا قیام آپ کے ذریعے عمل میں آیا اس کے علاوہ جہان مفتی اعظم کی ترتیب آپ کے ذریعے عمل میں آئی جہان اعلی حضرت اشرفی میاں وغیرہ بے شمار عربی رسالے میں آپ کے مضامین شائع ہوئے مجھے وہ زمانہ بھی یاد ہے جس وقت حضرت کی ملاقات دہلی میں ہوئی حضرت نے فرمایا کہ آپ میرے ادارے میں رہ کر پڑھائی کریں کچھ مہینے میں بھی آپ کے ادارے میں رہا بہت سارے آپ کی سرپرستی میں انجام پائے ایک مجھ سے کہنے لگے کہ آپ کے ادارے میں آنے کے بعد بڑی قوت محسوس ہو رہی ہے یقیناً وہ مرد قلندر اپنے دلوں کے اندر قوم وملت کا درد رکھتا تھا جو اب ہمارے درمیان نہیں رہا میں اکثر دیکھا ہے کہ جب کوئی ہمارے درمیان میں ہوتا ہے اس وقت اس کی اہمیت ہمیں محسوس نہیں ہوتی مگر جانے کے بعد یاد آتا ہے اکثر حضرت تحریک پیغام انسانیت کے بارے میں پوچھتے رہتے تھے کہ مولانا نظام صاحب پلیٹ فارم بناکر کام کرو اس سے مضبوطی پیدا ہو گی میں یقیناً آپ کے کام سے بہت خوش ہوں کہ آپ تنقید سے ہٹ کر کام پر دھیان دیتے ہیں یہ بہت بڑی بات ہے بہرحال پروردگار عالم اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمارے استاد محترم کی مغفرت فرمائے اور اور انہیں حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔</p>
<p>شریک غم۔ نظام احمد قادری مصباحی بانی تحریک پیغام انسانیت انڈیا وضلع صدر رضا اکیڈمی شاخ مہراج گنج</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3823 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے

سپریم کورٹ نے دیا یوگی حکومت کو تگڑا جھٹکا: مدرسہ ایکٹ کو کیا تسلیم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز