تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

آستانہ سیدنا زندہ شاہ مدار دارالنور مکنپور شریف میں مولانا سالک مصباحی کے لیے دعاے صحت

📅 23-09-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اترپردیش

<p>مکنپور:
ادیب العربیہ نازش علم وادب علامہ صوفی مقبول احمدسالک مصباحی متعنااللہ بطول بقائہ قومی ترجمان آل انڈیاعلماءومشائخ بورڈ کے لئے آل انڈیاعلماءومشائخ بورڈکے ان کے ہم منصب قومی ترجمان مناظراہلسنت ترجمان مدایت علامہ مفتی محمدحبیب الرحمٰن صاحب قبلہ علوی منظری مداری نے آستانئہ سیدناقطب المدارمکنپورشریف میں صحت وشفاءکےلئے دعاءکی
درگاہ حضورسیدبدیع الدین زندہ شاہ مدارکے سجادہ نشین جانشین حضورامیرالاولیاء فخرالمشائخ حضرت پیرسیداظہرعلی میاں جعفری مداری کی قیادت میں ہوئی اس دعائیہ نششت میں قاری سیدعرفات علی سیدشاذر علی سیدارقم علی سیدضیغم علی سید عبدالباری سید علی شبیر وغیرہ کے علاوہ کئی سادات مکنپورشریف نے شرکت کی اور حضرت علامہ سالک مصباحی کے لئے صحت وتندرستی کی دعاء کی۔
علاوہ ازیں جامعہ عزیزیہ اہلسنت ضیاءالاسلام اور دارالعلوم اسلامیہ علویہ گلشن فاطمہ جھہراؤں شریف سدھارتھنگر یوپی کے اساتذہ طلباءاور طالبات نے بھی علامہ سالک مصباحی قبلہ کی صحت وعافیت کے لئے آیت کریمہ کی مجلس منعقدکیااور حضرت کی جلدشفاءیابی کی دعائیں کیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1045 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

یتی نرسمہا نند پر این۔ایس۔اے لگا کر فوراََ گرفتار کریں! مولانا عارف القادری واحدی

گستاخ رسول نرسنہانند کو بچانے میں جٹی یوگی کی پولیس، گرفتاری تو بس دکھاوا ہے

انجمن غلامان مخدوم سمناں کی جانب سے منعقد جشن غوث الوریٰ سے دیا گیا توحید کا پیغام

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز