تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مجدد الف ثانی اور اعلیٰ حضرت کی دینی خدمات تاریخ ہند کا زریں باب

📅 20-09-2023 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہاراشٹرا

<p>نوری مشن کے زیر اہتمام عرسِ مجددین سے غلام مصطفیٰ رضوی کا اظہار خیال</p>
<p>مالیگاؤں : اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے مجدد الف ثانی اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی کی دینی و اعتقادی خدمات تاریخ ہند کا زریں باب ہے- اکبری الحاد نے جب سر اُبھارا تو مجدد الف ثانی نے توحید کی عظمتوں کو اجاگر کیا- جب ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں جرات کی گئی تو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے عظمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں بڑی اہم کتابیں تصنیف کیں- فتنۂ قادیانیت کے سدِ باب کے لیے اعلیٰ حضرت نے 5 کتابیں لکھیں اور قادیانیت کی تکفیر فتاویٰ حسام الحرمین میں کی، جس پر 33 علماے حرمین کی تصدیقات ہیں- اس طرح کا اظہارِ خیال نوری مشن مالیگاؤں کے زیر اہتمام 15 ستمبر جمعہ کو مدینہ مسجد میں منعقدہ عرسِ مجددین میں غلام مصطفیٰ رضوی نے کیا- موصوف نے تصانیف اعلیٰ حضرت کی تحقیقی عظمتوں کو اجاگر کیا- نمازِ جمعہ کے بعد قرآن خوانی کی گئی- سلام رضا مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام پیش کیا گیا- شجرہ خوانی حاجی امین رضوی نے کی- دعا حافظ فراز احمد برکاتی نے کی- رپورٹ فرید رضوی نوری مشن نے ارسال کی-</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3953 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ

ہر پیر کو لنگرِ رسول کی تقسیم، رضا اکیڈمی ممبئی کے پینسٹھ ہفتے اور مسجد نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے تیرہ ہفتے مکمل

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز