تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

کیلابگان میں آمد رسول کانفرنس

📅 27-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بنگال

<p>25 اکتوبر بروز سوموار بعد نمازِ عشاء کیلابگان چولیا مسجد کے سامنے ایک عظیم الشان جلسہ بنام آمد رسول کانفرنس ، اولادِ رسول حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری سید مہتاب عالم اشرفی جامعی خطیب وامام چولیا مسجد کے صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں حضرت علامہ مفتی سید قمر عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ کرناٹک ہبلی نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان افروز خطاب فرمایا اور علامہ حسن رضا ثقافی چیف ایڈیٹر پیغام اہلسنت اور علامہ احمد رضا صدیقی مصباحی نے اپنے خطاب سے سامعین کے علم میں اضافہ فرمایا ساتھ ہی ساتھ مداح اہلبیت حافظ عباس رضا نوری ، جناب ثقلین اشرفی،جناب تحسین اشرفی، جناب نوشاد حیدری، قاری نوشاد علی قادری نے بارگاہِ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نعت و منقبت کا خراج عقیدت پیش کیا جبکہ نقابت کے فرائض مولانا اطہر رضا قادری ناظم اعلیٰ مدرسہ غوث الوریٰ ہتھیارہ نے انجام دیا بعدہ دعا صلاۃوسلام پر جلسے کا اختتام ہوا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3922 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جانشین محدث کبیر مفتی ابو یوسف قادری صاحب قبلہ 'علامہ عبد المصطفیٰ ازہری ایوارڈ' سے سرفراز

مالدہ میں پیغام علم و عمل کانفرنس 21 کو، جاری ہوا دعوت نامہ

پروردگار نے جھلستی قوم کی سسکیاں سن لی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز