تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی

📅 23-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کرناٹک

<p>بروز بدہ 23اگست شام 6.5منٹ پرہندوستان کاچاندمشن چندریان 3چاند کی سطح پر لینڈ کرکہ ہندوستان کانام تاریخ صفحات پر ثبت کردیاہندوستانیوں کا سرفخرسےاونچاکردیااس کے لئے ہم اسرواورتمام سائنسدانوں کاشکریہ اداکرتےہیں کہ ان کی محنتوں کاوشوں سےہندوستان کا پرچم چاندکی دنیامیں لہرائےگا اب ہندوستانی جہاں بھی جائیں گےاِن کی پہچان چاندپرپہنچ نےوالے ملک سےہوگی اس سے پہلے چندریان 2چاندپرصافٹ لینڈنہیں کرسکاجس سےاسراور ملکیوں کوبہت صدمہ ہوالیکن اصل کامیابی تویہی ہوتی ہےکہ ہار سےسبق سیکھتے ہوئے آگے بڑھیں یہاں اسرونےیہی کیااپنی گزشتہ خامیوں سےسبق سیکھتے ہوئے چندریان 3کوآخرکارچاندکی دنیاپراتاردیااور کامیاب ہوئے سائنسدانوں کی ہی کاوشوں سےہوائی جہاز ہویابحری جہاز یابین الاقوامی خلائی اسٹیشن یا فون ہویا ویڈیوز کال ہم دنیابھرفون سے رابطہ قائم کرسکتےہیں ترقی یافتہ دورمیں سیائنس کونظراندازنہیں کرسکتے اورملک کےموجودہ وزیرِاعظم نریندر مودی جی نےاپنےخطاب میں کہاکہ کہاوت مشہورہےکہ چندہ ماما بہت دورہے اسروکی کامیابی سے ہم کہیں گے کے چندہ ماما اب بہت دورنہیں بلکہ اب ہم کہیں گے چندہ مامادور ہے محمد توحید رضا علیمی امام مسجد رسولُ اللہﷺ اور خطیب مسجد رحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستان بنگلور نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1083 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

راستوں پر جانوروں کی نمائش نہ کریں جس سے دوسروں کے جذبات مجروح ہوں:مفتی سید ذبیح اللہ نوری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز