نماز تمام عبادتوں میں سب سے افضل: مولانا اللہ بخش امجدی)
<p>جماعت رضائے مصطفےٰ برانچ جالنہ کے زیر اہتمام اسلامی تربیتی کیمپ کا انعقاد</p>
<p>پاکی آدھا ایمان ہے اور نماز تمام عبادتوں میں سب سے افضل ہے،اس لیے نماز مکمل پاکی اور اس کے فرائض و واجبات، درست مخارج اور مکمل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ادا کی جاے وہی نماز قابل قبول ہے،اس طرح کا اظہار خیال حضرت مولانا قاضی اللہ بخش امجدی نے 6/اگست 2023ءبروز اتوار صبح دس بجے سے شام 5/بجے تک جماعت رضائے مصطفے برانچ جالنہ کے زیر اہتمام منعقد اسلامی تربیتی کیمپ بمقام حسنیہ مسجد برہان نگر میں فرمایا نماز کی پابندی گناہ سے دور رہنے امن امان قائم رکھنے کی تلقین فرمائی، مفتی غلام نبی امجدی نے وضو وغسل کا طریقہ مسائل وضو بیان فرماےاور محمد رضا شافعی صاحب نے قرآن مجید کے سورتوں کی مشق کرائی صلاۃ وسلام مولانا قاضی اللہ بخش امجدی کی دعا پر یہ کیمپ اختتام پذیر ہوا بعد نماز ظہر تناول طعام کا انتظام کیا گیا تھا۔اس موقع پر تقریباً 100افراد نے شرکت فرمائی اور نماز کے مسائل سیکھیںں نیز سوالات کے جوابات بھی دے گیے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ

ہر پیر کو لنگرِ رسول کی تقسیم، رضا اکیڈمی ممبئی کے پینسٹھ ہفتے اور مسجد نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے تیرہ ہفتے مکمل

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز