تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری زیارت حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روانہ

📅 04-08-2023 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
دہلی

<p>پھرکرم ہوگیا میں مدینے چلا</p>
<p>نئی دہلی: 4 اگست
مورخہ4/اگست 2023 بعد نماز جمعہ(نئی دہلی)
مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری مع والدین کریمین ،اہلیہ محترمہ اور چھوٹی بہو(ساکن رنہولا،نان گلوئی)زیارت حرمین شریفین کے لیے کل مورخہ4/اگست 2023بعد نماز جمعہ روانہ ہورہے ہیں،جس سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کاماحول ہے،موصوف کی اس سعادت مندی پر ہر طرف سے مبارک بادی کاسلسلہ جاری ہے،معروف سماجی وسیاسی کارکن اور کانگریس پارٹی کے قدیم خدمتگارمحترم سید قمرالدین صاحب جنرل سکریٹری ال انڈیاقومی تنظیم دہلی ڈائریکٹر ایم ایس پروپرٹیزرئیل اسٹیٹ نجف گڑھ نے کہا کہ محترم انسان علی بھائی خوش قسمت ہیں جو اس مبارک سفر پر روانہ ہورہے ہیں،معروف عالم دین اوراسلامک ا سکالرمولانا مقبول احمد سالک مصباحی اوکھلا نے کہا کہ جب مدینے وا لےکا کرم ہوجاتاہے اور مدینے سے بلاوا آجاتا ہے تو ساری رکاوٹیں دور ہوجاتی ہیں اور انسان خراماں خراماں مکہ ومدینے کی سرزمین پرپہنچ جاتاہے،مولانا عبد الرشید قادری سابق خطیب وامام محمدی مسجد نے کہا کہ اس حسین موقع پر ہم انسان علی صاحب کے لیے کامیاب سفر کی دعا کررہے ہیں شمشیرعلی، دلشیر علی، ذیشان علی ریحان علی، محمد سعد اسدوارسل (عزیزم عبدالحق)ابن قاری عبدالرشید،ودہلی کے مختلف علاقوں سے سرکردہ افراد اور علما وائمہ کی جانب سے مبارک بادی کاسلسلہ جاری ہے،سفر زیارت حرمین کی وجہ سے تمام اہل خانہ میں جشن چراغاں کا ماحول ہے، آج بعد نماز جمعہ محمدی مسجدمیںان کو الوداع کہا گیا،صلاۃ وسلام کے بعد لوگوں نے معانقہ کیا اور جذباتی انداز میں ان کو رخصت کیا۔
نیک خواہشات پیش کرنے والوں میں ، قاری انصارالحق امام رفیع الدین وارثی صدر اعلی برکاتیہ مسجد(شیووہار،موہن گارڈن) ،حافظ عبدالودود قطبی شیو وہار ،حافظ حسرت رضا قطبی مدن پورکھادر،شاہنواز وارثی روشنی فیشن (موہن گارڈن) مفتی شاکر علی آمجدی(اتم نگر) قاری ریاست علی نانگلوی مولاناظفر احمد سلطان پوری (مدھووہار) قاری شکیل جائسی (امن وہار) مولانا حسیب الرحمن امام مسجد سبحانی (وکاس نگر) کہ نام قابل ذکر ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3965 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیاسی جماعت اور اس کی ہمنوا پارٹیوں کی نیت خراب ہے۔ اس لئے مسلم اوقاف پر شب خون مارنے کا راستہ تلاش کیا جا رہا ہے

سپریم کورٹ نے دیا یوگی حکومت کو تگڑا جھٹکا: مدرسہ ایکٹ کو کیا تسلیم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی ایک اچھے محدث وفقیہ تو تھے ہی ایک عظیم مصلح قوم بھی تھے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز