چلتی ٹرین میں پولیس افسر کے ہاتھوں 3 مسلمانوں کا قتل
<p>پولیس افسر نے اپنے سینیئر افسر کو بھی مار گرایا</p>
<p>پال گھر:
آج انڈین ریلوے کی ایک ٹرین جےپور۔ممبئی ایکسپریس میں ایک ہندو پولیس افسر نے دن دہاڑے تین مسلمانوں سمیت ایک قبائلی کا قتل کردیا، قبائلی اس درندے کا سینئر مینا تھا۔</p>
<p>مسلمان نظر آنے والے مسافروں کے سینوں میں چیتن سنگھ نے گولیاں اتار دی، انہیں جان سے مارنے کےبعد اس نے آفیشل یہ بیان دیا ہے کہ: " پاکستان سے اوپریٹ ہوے ہیں، تمہاری میڈیا، یہی دیش کی میڈیا یہ خبریں دکھا رہی ہے، پتا چل رہا ہے ان کو، سب پتہ چل رہا ہے،ان کے آقا ہے وہاں، اگر ہندوستان میں رہنا ہے، ووٹ دینا ہے، تو میں کہتا ہوں ،مودی اور یوگی یہ دو ہیں،،"</p>
<p>جس افسر نے ٹرین میں سفر کرتے ہوئے ان مسافروں کا قتل کیا ہے اُس نے خود یہ بیان دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ان مسافروں کا قتل اس نے ان کے مسلمان ہونے کی وجہ سے کیا ہے، اور وہ مودی یوگی نیز میڈیا کے ذریعے مسلمانوں کےخلاف پھیلائی گئی نفرت میں سرتاپا ڈوب چکا تھا۔
مجرم پولیس والے کو مہاراشٹرا کے بھیندر پولیس تھانہ کے افسران نے ہراستی تحویل میں لے لیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ

ہر پیر کو لنگرِ رسول کی تقسیم، رضا اکیڈمی ممبئی کے پینسٹھ ہفتے اور مسجد نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے تیرہ ہفتے مکمل

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز