تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی سنیچر کو بغداد شریف کے لیے ہوں گے ممبئی سے روانہ

📅 27-10-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گونڈہ

<p>سفر بغداد و نجف اشرف مبارک ہو!</p>
<p>پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی بروز شنبہ بغداد شریف بارگاہ غوث اعظم و بارگاہ مولائے کائنات و امام حسین کی زیارت کے لئے ممبئ سے روانہ ہونگے،
اس موقع پر انہوں نے لکھنؤ اپنے گھر پہ جمعہ کے دن ایک جلسے کا انعقاد کیا ہے، جس میں لنگر غوث اعظم کا انتظام کیا گیا ہے،
مولانا ارشاد احمد ثقافی صاحب نے بتایا کہ مدرسہ نظامیہ میں پروگرام رکھا گیا ہے جہاں علمائے کرام و معززین شہر کے علاؤہ گونڈہ و بہرائچ و دیگر اضلاع سے آنے والے مہمانوں کے لئے قیام و طعام کا بند و بست کیا گیا ہے،
اس موقع پر مدارس عربیہ اتر پردیش کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا فیاض احمد مصباحی بلرامپور نے مبارک باد پیش کی اور کہا کہ بارگاہ غوث اعظم سے زمانے کو فیض ملتا ہے ہماری پہچان کا نام غوث اعظم ہے، پوری دنیا میں غوثِ اعظم کے چاہنے والوں کی اکثریت ہے ،
مولانا نے کہا ہمیں غوث اعظم کی تعلیمات پر عمل کرنا بہت ضروری ہے ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ سچ بولنا حلال کھانا یہ تعلیمات غوثِ اعظم میں سے ہے لہذا ہمیں غوث اعظم کے کردار کو اپنانے کی ضرورت ہے،
اس موقع پر مفتی عبد الرحمن بہرائچ، مفتی سہیل اختربہرائچ، مولانا جمال اختر صدف گونڈوی،
، مولانا آفاق رانی پور،مولانا قمر انجم فیضی ،مولانا اسرار احمد فیضی ،مولانا شہاب الدین سمراوی، و شاعر اسلام جمیل حشمتی، قاری مختار احمد وارثی،قاری ذاکر حسین بلسر ،قاری سرتاج احمد ،قاری کمال احمد موہنا، سراج ڈرائیور، و دیگر احباب نے مبارک باد پیش کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3785 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز