امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد سوم اور بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث کی شرح بنام امداد افتتاح و ختم بخاری شریف جلد ہی منظر عام پر
<p>الحمدللہ! آج یہ خبر دیتے ہوئے بڑی مسرت و شادمانی ہو رہی ہے کہ آنے والے عرس رضوی کے مبارک موقع پر استاذ العلما جامع معقولات و منقولات حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی(صدر المدرسین و شیخ الحدیث جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف)کی عمدہ علمی و تحقیقی کاوش امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد سوم اور بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث کی شرح بنام امداد افتتاح و ختم بخاری شریف منظر عام پر آرہی ہیں- جن کا ممبر اعلی حضرت سے رسم اجرا ہوگا۔ان شاءاللہ عزوجل۔
لہذا علمائے کرام و طلبہ مدارس اہل سنت سے گزارش ہے کہ بموقع عرس اعلی حضرت ان کتابوں کو آپ خریدیں ، مطالعہ کریں،دوسروں کو شوق دلائیں۔
اللہ رب العزت جل جلالہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقے حضرت مفتی محمد عاقل رضوی مد ظلہ العالی کو عمر خضر عطا فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔</p>
<p>شائع کردہ: محمد نفیس القادری امجدی
مدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔
صدر المدرسین جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی،مرادآباد۔یوپی۔الہند</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز