رانچی فساد متاثرین سے تنظیم اہل سنت و الجماعت کے وفد نے کی تیسری ملاقات
📅 30-08-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ
<p>رانچی
تنظیم اہل سنت و جماعت کے ایک وفد نے حضرت مفتی ضیاء المصطفی مصباحی کی قیادت میں رانچی فساد میں زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر مالی تعاون پیش کیا اور علما وعوام اھل سنت جمشیدپور کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوکر جیل جانے والے تمام نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ جمشیدپور کے تمام علما اور عوام آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ یاد رہے کہ تنظیم اہل سنت کا رانچی فساد کے مظلومین کی امداد کے لیے یہ تیسرا دورہ تھا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز