تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

جامعہ گلشن مصطفی نسواں بہادرگنج مرادآباد میں 75/ویں جشن یوم آزادی کا انعقاد

📅 16-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

<p>کل مؤرخہ 15/اگست 2022ء مطابق 16/محرم الحرام 1444/2ھ بروز پیر بموقع "75/ ویں یوم آزادی "پرچم کشائی کی رسم بدست محترمہ شاہ جہاں مہتممہ ادا کی گئی ۔اس کے بعد جامعہ کی طالبات:- متعلمہ نازیہ نوری ،متعلمہ صوفیہ سلامی،متعلمہ اقصی نوری اور متعلمہ نایاب نے "ترانہ ہند علامہ اقبال پیش کیا۔ بعدہ صادقہ نوری متعلمہ جامعہ ہذا نے انگلش میں اسپیچ پیش کی جس میں بتایا کہ ملک عزیز کب اور کیسے آزاد ہوا ۔اس کے بعد محترمہ عالمہ فاضلہ مزینہ کوثر مصطفائی نے خطاب کیا جس میں انہوں نے علماے حق پر برطانوی تن کے گورے من کے کالوں کے ڈھائے گئے ظلم و ستم کو بیان کیا اور بتایا کہ اس دیش کی مٹی میں ہمارا خون بھی شامل ہے ،نیز ہند کا نعرہ دینے والوں میں پیش پیش جماعت اہل سنت کے علما مثلا حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی علیہ رحمہ حضرت علامہ سيد كفايت الله كافى مرادآبادی علیہ رحمہ اور دیگر علماے حق رہے جنہوں نےاسلا فتوے جہاد دیا اور تمام لوگوں کو ایک جھنڈے کے نیچے لاکر کھڑا کر دیا اور لاکھوں لوگوں نے ان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی جانوں کو قربان کر دیا۔
جامعہ کی دیگر معلمات غوثیہ سلامی مصطفائی ،محترمہ عالمہ فاضلہ صبیحہ سلامی ،محترمہ عالمہ فاضلہ درخشاں سلامی ،محترمہ شاہ جہاں صاحبہ نے بھی شرکت کی ۔
پرچم کشائی کے بعد دیگر طالبات نے حب وطن کے متعلق کلام پیش کیے ۔اس طرح سب نے مل کر شہداے وطن کی عقیدت میں خراج تحسین پیش کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 908 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز