تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں دس روزہ ذکر شہداے کربلا کی آٹھویں محفل منعقد

📅 08-08-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>( علی گڑھ 08/ اگست )کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے دس روزہ ذکر شہداء کربلا مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں حضور سید محمد امان میاں قادری کی صدارت میں انعقاد کیا گیا جس کی آج آٹھویں محفل منعقد ہوئی . محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے استاذ مولانا غلام مرسلین اشرفی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. اس کے بعد نعت ومنقبت  مولانا سید اوصاف علی مجددی، محمد انس رضا نے پیش کی.</p>
<p>مولانا شمشاد اجمل برکاتی (خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) نے امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کے فضائل و مناقب بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام حسن رضی اللہ عنہ کی تربیت نبی، ولی، سیدہ کی آغوش مبارک میں ہوئی، آپ کی پوری زندگی زہدو ورع، تقوی و طہارت کا حسین گلدستہ ہے، فیاضی وسخاوت میں بھی امتیازی شان رکھتے تھے، کسی سائل کو کسی حال میں اپنے گھر سے خالی ہاتھ واپس نہیں کرتے تھے.
 
ناظم محفل ضیاءالرحمن امجدی نے کہا کہ مسلمانوں کو ڈھول، باجے، لہو لعب، اور خرافات سے دور رہ کر اپنے اپنے گھروں میں تلاوت قرآن پاک اور ذکر واذکار، فاتحہ کا اہتمام کرنا چاہیے.
مولانا ساغر جمیل مرکزی نے بتایا کہ مدرسہ اصلاح معاشرہ میں ایک محرم الحرام سے محفل منعقد کی جارہی ہے جس میں مندرجہ ذیل عناوین کا انتخاب کیا گیا ہے توحید باری تعالیٰ، سیرتِ رسول اکرم، فضائل خلفاء راشدین،فیضان اہل بیت اطہار، واقعہ کربلا، پیغام کربلا وغیرہ. 
آخیر میں مدرسہ اصلاح معاشرہ کے طلباء کرام نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں سلام '' حسین تم کو زمانہ سلام کرتا ہے '' پیش کیا. 
اس موقع پر مدرسہ کے طلباء کرام موجود تھے. </p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3686 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز