تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

تنظیم اہل سنت کے وفد نے کیا رانچی فساد کے متاثرین سے ملاقات

📅 24-07-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جھارکھنڈ

رانچی

تنظیم اھل سنت کے ایک وفد نے کل بروز سنیچر بتاریخ 23/ جولائی، 2022 کو رانچی کا دورہ کیا اور گستاخی کرنے والی نوبور ملعونہ کے خلاف پر امن مظاہرہ کرتے ہوئے پولس کی گولی سے جام شھادت پینے والے مدثر شھید اور ساحل شھید رحمة الله عليهما کے اھل خانہ سے ملاقات کرکے علما و عوام جمشیدپور کی طرف سے تعزیت پیش کرتے ہوئے انتہائی رنج غم اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے گھر والوں کی ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے اپنی اولاد کی شھادت پر صبرو تحمل کےساتھ ظالموں کا قانونی اور آئینی مقابلہ کرنے پر حوصلہ افزائی کی اور خراج تحسین پیش کیا اور ہر طرح کی قانونی اور مالی امداد کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

تنظیم اہل سنت کے وفد نے شہدائے ناموس رسالتﷺ کے اہل خانہ کو ایک ایک لاکھ روپے بطور خدمت پیش کیا اور
مدثر شہید کی قبر پر حاضری دے کر فاتحہ بھی پڑھی اور قبرستان کے ایک ذمہ دار کو شھید کی قبر کے سامنے کتبہ لگانے کے لیے بھی کہا۔

رانچی میں فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد سے ملاقات کی کوشش کی گئی مگر رمس ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے پاس پولیس کے سخت پہرے کی وجہ ارادہ بدل دیا گیا۔

خیال رہے ندیم جس کے کاندھے کے پاس گولی لگی ہے
اس کی حالت نازک ہے، گھر والوں کی مالی حالت بھی اچھی نہیں ہے اور ہیمنت سرکار کا رویہ بی۔جے۔پی۔ کی ظالم حکومتوں سے بھی بدتر ہے۔ اس لیے عنقریب تنظیم کا ایک وفد پھر رانچی کا دورہ کرکے زخمیوں کی امداد کی کوشش کرے گا۔ ان شاءاللہ۔ ایسا تنظیم کے سرگرم ممبر مولانا شمشادالقادری صاحب نے ہماری آواز کو بتایا ہے۔

اس وفد میں مولانا شمشادالقادری، مولانا مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب مصباحی، مولانا پیر برھان الہدی صاحب نوری، مولانا ہارون رشید صاحب نقشبندی اور مولانا شعیب رضویخاص طور پر شامل رہے۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1025 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز