تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

گونڈہ: بلبھریا گاؤں میں ہوۓ قتل سے علاقے میں پھیلی سنسنی، موقع پر پہنچ پولیس نے شروع کی معاملے کی جانچ

📅 13-07-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گونڈہ

<p>آصف جمیل امجدی</p>
<p>گونڈہ/بلبھریا۔13/جولائی۔(بدھ)ھماری آواز۔ منگل کی رات معمول کے مطابق بزرگ جوڑا گھر سے کھانا کھانے کے بعد گاؤں سے باہر دو سو میٹر دور مڑھے میں سونے کے لئے آۓ۔ رات گئے نامعلوم بدمعاش سوئے ہوئے بزرگ جوڑے کو لوہے کی سلاخوں اور اینٹوں کی پتھروں سے کچل کر فرار ہو گئے۔ بدھ کی صبح اس معاملے کی اطلاع مڑھے کی بغل میں رہ رہے شیر عالم کی بیوی نے متاثرہ خاندان کو بتایا۔
بلبھریا گاؤں میں ہوئی ڈبل قتل سنسنی خیز خبر گاؤں سمیت گرد و نواح میں سناٹا چھا گیا۔متاثرہ خاندان کے ناصر رضا نے اس کی اطلاع کوتوالی انٹیاتھوک کو دی۔ اطلاع ملتے ہی انٹیاتھوک،کھرگوپور اور دھانے پور کے ساتھ سی آئی ڈی ٹیم موقع پر پہنچی۔ اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیوراج جی، سرکل آفیسر ونے کمار سنگھ موقع پر پہنچے اور متاثرہ کے خاندان سے معلومات حاصل کیں۔ تادم تحریر نامعلوم بدمعاشوں میں سے کسی کے گرفتاری کی سہی جان کاری نہ مل سکی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 888 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز