تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

سہ ماہی عرفان رضا کا پانچواں شمارہ منظر عام پر! یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ

📅 17-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مرادآباد

<p>مرادآباد: 17 اپریل، ہماری آواز(راست)
بحمدہ تعالی و بفضل حبیبہ الاعلی مسلک اعلی حضرت کا نقیب مشرب صدر الافاضل کا ترجمان کا پانچواں شمارہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے، امید ہے کہ قارئین کرام مطالعہ فرما کر خصوصی دعاؤں اور بیش قیمت وقیمتی تاثرات سے نوازیں گے۔</p>
<p>کلمات تکریم</p>
<p>استاذ العلماء جامع معقولات و منقولات شارح بخاری حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی پرنسپل و شیخ الحدیث مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف</p>
<p>              بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آج مؤرخہ 13 رمضان المبارک 1443ھ بروز جمعہ مبارکہ سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے پانچویں شمارے کا رسم اجرا ہورہاہے۔ رسالہ نہایت اہم اور معیاری مضامین مشتمل ہے، میں  رسالہ کی عمدہ ترتیب اور مضامین کے حسن انتخاب پر قلبی مسرتوں کے ساتھ مبارک باد پیش کرتا ہوں محب گرامی رفیع القدر حضرت مولانا محمد نفیس القادری امجدی مدیر اعلیٰ سہ ماہی عرفان رضا اور آپ کے تمام رفقائے کار خصوصاً محب گرامی حضرت مولانا محمد ناظر القادری مصباحی، حضرت مولانا مفتی مشتاق احمد امجدی، حضرت مفتی افتخار الحسن امجدی، حضرت مولانا شہباز عالم مصباحی کو جو اپنی تمام تر علمی و فکری صلاحیتوں کو بروے کار لا کر رسالہ کو  بہتر سے بہتر بنانے میں کامیاب رہے۔
مدیر اعلیٰ اور ان کے رفقا کے کار کی مساعی جمیلہ کا نتیجہ ہے کہ سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کے قارئین و محبین کے حلقہ میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔
رب قدیر جل جلالہ و عم نوالہ اس دینی، علمی خدمت قبول فرمائے اور اس عملی کارنامے میں شریک تمام افراد کو سعادت دارین سے سرفراز فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
             محمد عاقل رضوی غفرلہ القوی
پرنسپل و شیخ الحدیث مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1080 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

قطب وقت حضرت خواجہ عبدالسلام نقشبندی کا عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت حافظ و قاری عبد الغنی صاحب ڈھکیاوی مرادآبادی ہمارے درمیان نہ رہے

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز