مسجد اور قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے والا ناہنجار کافر ہوا قہر خداوندی کا شکار
<p>املہاں،بہادر پور/بستی: 5 اپریل، ہماری آواز(عتیق رضوی)
آج صبح بعد نمازِ فجر بذریعہ فون عزیزم مولانا حضرت علی علیمی صاحب سے یہ خبر موصول ہوئی کہ آج رات تقریباً نصف رات گزارنے کے بعد گاؤں کی مسجد میں ایک پاگل ٹائپ کا انسان (کافر ) داخل ہوا اور داخل ہونے کے بعد اس نے قرآن مقدس و مسجد کی بے حرمتی کی (قرآن مقدس کو جلایا اور مسجد میں پاخانہ بھی کیا اور اس پاخانہ کو مصلے وغیرہ میں بھی لگایا ) اور مسجد کے چندے والا ڈبہ بھی چوری کیا اور جب غلیظ ترین بے حرمتی کرنے کے بعد مسجد سے باہر نکلتا ہے تو مسجد کے بلکل سامنے ہائوے روڈ ہے جب وہ روڈ پر پہنچتا ہے تو اس لعنتی پر آکسیڈنٹ کی شکل میں قہرِ الٰہی نازل ہو جاتی ہے اور قہر الٰہی نازل ہونے کے بعد جب لوگوں نے اس کے ناپاک لعنتی چہرے کی شناخت کرنے کی کوشش کی تو مشاہدہ کرنے والوں کا یہ قول ہے اس کا چہرا بالکل پہچان میں نہیں آ رہا اس لعنتی جہنمی کا چہرا بلکل آٹے کی طرح پس چکا ہے اور بال سڑک سے متصل ہو چکے ہیں اور وہ واصل جہنم ہو گیا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"جہان خطیب البراہین" جلد ہی منظر عام پر

شعیب الاولیاء ایوارڈ سے نوازے گئے حضرت شفیق ملت علامہ شفیق الرحمٰن مصباحی

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز