تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

عرس محمد رضا شاہ کا اختتام، ملک میں قیام امن کے لیے ہوئی دعا

📅 29-03-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ہردوئی

<p>ہردوئی: 29 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)
سید محمد رضا شاہ سندیلوی اور مختار حسین شاہ کا سالانہ عرس قصبے کی مشہور مخدوم صاحب کی درگاہ اور خانقاہ رضائیہ میں منایا گیا، اس موقع پر خانقاہ رضا ئیہ کے سجادہ نشین نور الحسن شاہ صابری نے کہا امن وسکون ہمیشہ بزرگوں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی نصیب ہوتا ہے، درگاہوں میں سب برابر ہیں، مذہب ، ذات پات کی بنیاد پر تفریق اور اونچ نیچ سے ہمیشہ بد امنی پیدا ہوتی ہے، ۔ سرو دھرم صابری ایکتا کمیٹی کے قومی جنرل سکریٹری وجے کمار نے کہا کہ اولیاء کی صحبت میں رہنے والے ان کے فیض سے محروم نہیں رہتے، ان درگاہوں سے سبھی مذاہب کے ماننے والوں کو اتحاد، بھائی چارے اور محبت کا پیغام ملتا ہے۔انہوں نے کہا تمام مذاہب کا احترام کرنا چاہیے۔ عرس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں نے شرکت کی۔ مزار پر چادرپوشی، گلپوشی، قوالی، محفل قل اور محفل میلاد کیا گیا۔ ملک میں قیام امن کی دعا کے ساتھ عرس اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر بزرگوں کی بارگاہ میں قوالوں نے کلام پیش کیا۔ جشن عرس اور قل شریف میں فاتحہ خوانی اور دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر احسان رضا، راجو، جاوید، فیصل سجادہ نشین، وجے کمار جین، خلیفہ عبدالجبار صابری، پرویز عالم صابری، انیل ڈکشٹ، رمضان خان صابری، سعید صابری، عرفان صابری، جمیل احمد صابری وغیرہ موجود تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3703 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر گھر لوٹ رہی تھی طالبہ، ڈمپر نے کچلا، موقع پر ہوئی موت

خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا تازہ ترین شمارہ مجلہ جام میر [اپریل/تاجون] پیش خدمت ہے۔ مفت ڈاؤن لوڈ کریں

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں دوسرا سالانہ عرس طاہر ملت منعقد ہوا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز