تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

ہماری آواز کی نئی پیش رفت، جلد لانچ ہوگی یہ بڑی ویب سائٹ! تیاریاں زوروں پر

📅 21-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تکنیکی گلیاروں سے

جتنی میری بساط ہے کام آرہا ہوں میں

مکرمی!
آپ کو بہ خوبی معلوم ہوگا کہ دور حاضر میں انٹرنیٹ کی حیثیت کیا ہے؟ آج ہر سوال کا جواب سب سے پہلے انٹرنیٹ کی دنیا میں تلاش کیا جاتا ہے۔ پھر چاہے وہ دینی و دنیوی مسائل ہوں یا قوموں کی تاریخ۔ ایسے میں انٹرنیٹ پر ہماری تاریخ بھی ہونی ضروری ہے۔ فی الوقت غیروں نے ہماری تاریخ کو توڑ مروڑ کو خوب پیش کیا ہے جس کے لیے نامی تعارفی ویب سائٹ "ویکی پیڈیا" بطور نموبہ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ اسی کمی کے ازالہ کی خاطر آپ کے محبوب نیوز ادارہ "ہماری آواز" نے ایک تعارفی ویب سائٹ لانچ کرنے کا عزم مصمم کرلیا ہے۔ جہاں سنی علماے کرام، دانش وران عظام، اداروں،تنظیموں اور خانقاہوں کے ساتھ بزرگان دین کی صحیح تعارف پیش کرنے کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ لانچ کیا جارہا ہے۔ تاکہ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہماری صحیح تاریخ محفوظ ہوسکے اور غیروں نے جو ہماری تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے اس کا ازالہ کیا جاسکے۔
یہ ویب سائٹ صرف اور صرف تعارفی ویب سائٹ ہوگی۔ علماے اہل سنت سے گزارش ہے جو حضرات قرطاس و قلم سے شغف رکھتے ہیں وہ خود اور قریبی علماے کرام کا مختصر تعارف ہمیں ارسال فرمائیں۔ تاکہ اس کام کو جلد سے جلد شروع کیا جاسکا ہے۔
فی الحال اس تعارفی ویب سائٹ کا نام "انٹروپیڈیا" مناسب معلوم ہوتا ہے مگر احباب بہتر ناموں کے مشورے سے نواز سکتے ہیں۔ ہم شکر گزار ہوں گے۔
ہم اپنی بساط کے مطابق انٹرنیٹ کی دنیا میں اسلام و مسلمین سے متعلق صحیح اور درست معلومات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس میں آپ کا ساتھ ہمارے حوصلوں کو نئی اڑان دے گا۔

میں راہ کا چراغ ہوں سورج تو ہوں نہیں
جتنی میری بساط ہے کام آرہا ہوں میں

محمد شعیب رضا نظامی فیضی
بانی و چیف ایڈیٹر ہماری آواز
ڈائریکٹر: انٹروپیڈیا (تعارفی مرکز)
9792125987

مزید معلومات لے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں!

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 747 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اگر آپ فون پے سے ریچارج یا بل ادا کرتے ہیں تو اب آپ کو ہونے والا ہے بڑا نقصان

ہماری آوازجلد لانچ کرسکتی ہے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ اور ایپ

نئے سال پر جیو کا تحفہ؛ یکم جنوری سے کسی بھی نیٹ ورک پر کال فری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز