مہوبہ: 6 لیکھ پال معطل، 84 کے خلاف جانچ کا حکم
📅 12-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
باندہ
<p>مہوبہ ہماری آواز:12دسمبر(پریس ریلیز)</p>
<p>اترپردیش کے ضلع مہوبہ میں سرکاری زمینوں پر غیر قانونی قبضہ جات کے معاملے میں غلط اطلاعات دینے پر محکمہ روینو کے چھ لیکھ پالوں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ 84 دیگر کے خلاف جانچ بیٹھائی گئی ہے۔</p>
<p>اڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امیش کمار نے ہفتہ کو بتایاکہ ضلع میں سرکاری زمینوں، تالابوں کی زمین پر قبضہ کی بڑی تعداد میں موصول ہوئی شکایات پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ستیندر کمار نے تینوں تحصیلوں مہوبہ،چرخاری اور کلپہاڑ کے لیکھ پالوں سے رپورٹ طلب کی تھی۔
ان رپورٹ کی بنیاد پر زمینوں سے قبضہ ہٹانے کے لئے تحصیل سطح پر اینٹی زمین مافیا ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز