تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

دارالعلوم ضیائے مصطفی میں 75واں جشنِ یومِ آزادئ ہند کا انعقاد

📅 15-08-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>کان پور: ہماری آواز(پریس نوٹ)
شہرکانپورکامشہور و معروف دینی و عصری تعلیمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں"سعید ملت" حضرت علامہ الحاج قاری سید ابو سعید صاحب برکاتی شیخ الحدیث و پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں جشنِ یوم آزادئی ہند کا انعقاد ہوا.
جس میں مجاہدین آزادئ ہند کی قربانیوں کو یاد کر کے خراج تحسین پیش کیا گیا اور امن و آشتی، ملکی ترقی و خوشحالی،استحکام و مضبوطی اور جمہوریت کی بقاء و سلامتی کے لیے دعائیہ کلمات پر پروگرام کا اختتام ہوا.
اس موقعےپر علامہ الحاج قاری سید ابوسعید صاحب قبلہ برکاتی،صدر الحاج شاکرعلی برکاتی،منیجر حاجی مظہرالحق،محمد ابرار،مولانا فضل کریم فریدی،مولانا عبداللطيف اشرفی، مولانا مظہر حسین نوری مصباحی،مولانا تیسیرالدین قادری، مولاناابوظفر اشرفی، مولانا خیرالدین مصباحی،قاری اسرار چشتی، مولانا یعقوب رحمانی،راقم السطور محمد خیبر عالم نوری مفتی محمد اجمل حسین نوری مصباحی مولانا تنویر احمد رضوی حافظ شفیع العالم ماسٹر محمد شاداب خان وارثی یاسرعلی محمد شمیم وجملہ اراکین و منتظمین،مدرسین کرام اور دیگر لوگ شریک جشن رہے اور سبھوں نےملک کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
(رپورٹ)
محمد خیبر عالم نوری عفی عنہ 9936430875</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3624 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز