تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

کانپور: قاضی شہر کا عرس چہلم 8 مارچ کو، عوام سے شرکت کی اپیل

📅 06-03-2021 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کان پور

<p>ہمیشہ حکم پہ مرکز کے سر جھکایا ہے
یہ کام سب سے بڑا ہے ریاض احمد کا</p>
<p>عرس چہلم آبروئے اہل سنت ریاض ملت محافظ مسلک اعلیٰ حضرت حضرت علامہ الحاج الشاہ حافظ و قاری مولانا ریاض احمد حشمتی قادری رضوی علیہ الرحمتہ (سابق قاضی شہر کانپور)</p>
<p>مورخہ 8. مارچ 2021 . بروز پیر بمقام آزاد پارک میدان نئی جامع مسجد بابو پور کانپور میں ہونے جارہا ہے جس میں ان شاء اللہ آل رسول جانشین فاتح بلگرام حضرت علامہ الشاہ سید محمد اویس مصطفیٰ قادری واسطی صاحب قبلہ بلگرام شریف ۔
و آل رسول جانشین سر کار کالپی حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد غیاث الدین احمد قادری ترمذی صاحب قبلہ کالپی شریف و آل رسول جانشین سرکار مسولی حضرت علامہ الحاج الشاہ سید محمد گل زار اسمٰعیل قادری اسمٰعیلی رزاقی صاحب قبلہ مسولی شریف و قاضی القضاۃ فی الہند جانشین حضور تاج الشریعہ قائد اہل سنت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عسجد رضا خان قادری صاحب قبلہ بریلی شریف و نائب قاضی القضاتہ فی الہند محدث کبیر ممتازالفقہاء حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ قادری امجدی صاحب قبلہ جامعہ امجدیہ گھوسی و مفکر اسلام جامع معقول و منقول حضرت علامہ مفتی محمد عاشق حسین رضوی قادری صاحب قبلہ ناظم تعلیمات جامعتہ الرضا بریلی شریف و مصباح الفقہاء خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور رئیس الاتقیاء زینت درس گاہ حضرت العلام حصرت علامہ مفتی ڈاکٹر مولانا محمد اویس رضا مونس اویسی صاحب قبلہ قادری رضوی واسطی نائب قاضی شرع کانپور و استاذ الجامعتہ العربیہ احسن المدارس قدیم کانپور و دیگر علمائے اہل سنت ائمہ مساجد کانپور تشریف لارہے ہیں</p>
<p>فقیر قادری خلیفہ حضور کمال ملت جانشین سرکار رفاعی سید کمال الدین صاحب رفاعی ۔ و خلیفہ حضور شیخ الاسلام حضرت علامہ سید محمد مدنی میاں صاحب اشرفی محمد تیسیر الدین تحسین رضا رفاعی اشرفی کی تمامی اہل سنت و جماعت عوام اہل سنت و خواص اہل سنت سے اپیل ہیکہ عرس چہلم شریف میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں اور بارگاہ حضور قاضی شہر کانپور رحمتہ اللہ علیہ میں خراج عقیدت پیش کریں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3645 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز