تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

📅 10-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
صحت و تندرستی

<p>لکھنؤ: ہماری آواز/10 جنوری (نامہ نگار) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا ویکسین کے لیے ملک کے سائنسدانوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے مسٹر یوگی نے 16 جنوری سے شروع ہونے والے کووِڈ ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیاب رہنمائی میں اترپردیش سمیت پورا ملک کورونا کے خلاف کامیابی سے جنگ لڑ رہا ہے۔ انہوں نے کورونا کے خلاف جنگ میں قیادت کے لیے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام کورونا ویریئرس جن میں ڈاکٹر پیرا میڈیکلس وغیرہ شامل ہیں‘ کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے کووِڈ-19 کے لیے دو ویکسین تیار کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کورونا کے خلاف جنگ میں تعاون کے لیے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی کی کوششوں سے اترپردیش کورونا پر فتحیاب ہونے میں ہر حال میں کامیاب ہوگا۔
مسٹر یوگی نے عوام سے کورونا پروٹوکال پر مسلسل عمل درآمد کرنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی ماسک لگانا اور دو گز کی دوری قائم رکھنا بے حد ضروری ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز 11 جنوری کو کووِڈ ویکسینیشن مہم کا ڈرائی رن پورے ریاست میں چلایا جائے گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 751 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

یو۔پی۔ میں کورونا انفیکشن کے 478 نئے کیس آئے سامنے

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

نیا کورونا وائرس: بھارت میں 20 ٹیسٹ مزید مثبت، کل تعداد ہوئی 58

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز